چیف جسٹس قومی ٹیم کو ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت سے روکنے کا نوٹس لیں
خانیوال (نامہ نگار)ورلڈ ٹیبل ٹینس ایسو سی ایشن میںشر کت کر نے والی ٹیم کو سو یڈ ن جا تے ہوئے ایئر پو ر ٹ پر روک کر پاکستان کی بد نامی کا با عث بننے والوں کے خلاف چیف جسٹس پاکستا ن نو ٹس لے کر کا روائی کریں ۔عنبر بشیر احمد جنرل سیکر ٹری پنجا ب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن نے میڈیا نما ئندوں سے با ت کر تے ہوئے بتایا کہ ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمیئن شپ جو سویڈن میں جا ری ہے ۔پاکستان مردو خواتین نے ابھی اس میں شرکت کر نا تھی ۔