فضل الرحمان کی ملتان آمد‘ خیر المدارس میں طالب علموں سے خطاب May 04, 2018 9:17 AM, May 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سماجی رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن گزشتہ شب ملتان پہنچے اور مدرسہ خیر المدارس میں ملک بھر سے آئے ہوئے طالب علموں سے خطاب کیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+