جان شیر خان کی کا مران اشرف کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے قومی جونئیر ہاکی کے کوچ کامران اشرف کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔