سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان نے المارتی دوشیزہ سے شادی کر لی تحائف دیئے، حق مہر 25ملین ڈالر
ریاض(آن لائن) سعودی شہزادے سلطان بن سلمان ال سعود نے 25 سالہ دوشیزہ سے شادی رچالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات سے جس کے حق مہر کی رقم 50 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق دولہن کو حق مہر کے علاوہ بیش قیمت تحائف بھی دیئے گئے جبکہ شادی کویت کے شہر برج الشایا میں انجام پائی۔ سلطان بن سلمان کی شادی کو مہنگی ترین شادی کہا جارہا ہے اور اسی سلسلہ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’68 سالہ شہزادے نے 25 سال کی لڑکی سے شادی رچالی .اس شادی میں 20 سے 30 رینج رووز گاڑیوں کی بارات تھی جبکہ دولہن کو ہیروں کے تحائف دیئے گئے ۔