ایک کروڑ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سہالہ پولیس نے ایک کروڑ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو عمیر نے بتایا کہ دلشاد احمد نے مجھے رقم کے لین دین پر ایک کروڑ روپے کا چیک دیا جسے بینک نے ڈس آنر کردیا۔