وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی خواتین بارے اپنے بیان پر معافی مانگ لی
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کی خواتین کے بارے میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواتین کے بارے میں جو الفاظ استعمال کیے وہ واپس لیتا ہوں۔سب کی مائیں، بہنیں سانجھی ہوتی ہیں اور میرے بیان کا مقصد کسی کی تضحیک کرنا نہیں تھا۔
معافی مانگ لی