بیرسٹر عثمان ابراہیم نے وفاقی وزیر کے عہدہ کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) بیرسٹر عثمان ابراہیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ جمعرات کو صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں ان سے حلف لیا۔تقریب میں اعلی حکام اور سیاسی کارکنوں دوسری شخصیات نے شرکت کی۔
عثمان ابراہیم