قاضی احمد گائوں میں خسرہ کی وباء سے دو بیٹیاں ہلاک درجنوں بچے بیماری میں مبتل
قاضی احمد(نامہ نگار) گائوں فتوہل زرداری میں خسرہ کی وباء سے ایک ہفتے کے دوران اسکول ٹیچر محمد آچر زرداری کی دو بیٹیاں دو سالہ کرن اور ایک سالہ دعافوت ہوگئیں جبکہ درجنوں بچے بیماری میں مبتلا ہیں۔