ملتان کے باسیوں کی خدمت کا عزم لیکر ذمہ داری سنبھالی ہے: ڈی سی او
ملتان (خبر نگار خصوصی ) ضلع ملتا ن میں نئے تعینا ت ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن وایڈمنسٹر یٹر سٹی ڈسٹر کٹ گورنمنٹ ملتا ن نا در چھٹہ نے کہا ہے کہ اولیا ئ کرا م کی دھر تی کے با سیو ںکی خدمت کا عز م لئے اس شہر کی ذ مہ دا ر ی سنبھا لی ہے۔شہر یو ں کو ریلیف دینے کیلئے تما م ضلع محکمو ں کو مکمل فعا ل کیا جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ ملتا ن میں صفا ئی وستھرا ئی اور صا ف پا نی کی فرا ہمی کے نظا م کو تر جیحی بنیا دو ں پر مثا لی بنا نے کیلئے دن رات کا م کرونگا۔پروٹو کو ل کے بجا ئے عو ام کے مسا ئل حل کر نے پر یقین رکھتا ہو ں اور تما م ما تحت آ فیسرو ںسے بھی یہی امید ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز چا ر ج سنبھالنے کے بعد سر کٹ ہا ? س میں تما م ضلعی و صو با ئی محکمو ں کے افسرو ں کے تعار فی اجلاسوں سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔ ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ کلکٹر منظر جاوید علی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ڈ ی سی او نا در چھٹہ نے افسرو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عو ام کی جا نب سے مثبت رد عمل آ نے پر ہی کسی محکمے کی کارکر دگی کو قابل اطمینان تصو ر کر ونگا۔تما م محکمے سیا سی وسماجی دبا ? کو خا طر میں لا ئے بغیر عوا م کو ریلیف دینے میں جت جائیں جبکہ بہتر ین کارکر دگی دکھا نے وا لے اہلکا رو ں کی بھر پو ر حو صلہ افز ائی ہو گی۔ علاوہ ازیں ڈی سی او نے ضلعی محکموں کے نمائندوں کے ہمراہ مختلف تعلیمی اداروں‘ ہسپتال معروف چوکوں کا بھی دورہ کیا۔