قائد اعظم
مغربی معاشی نظریات اور عمل ہمارے عوام کو خوشحال اور مطمئن بنانے کیلئے فائدہ مند نہ ہوں گے۔ ہمیں اپنی تقدیر اپنے ہی طرز پر اپنانی ہے۔ ہمیں دنیا کے سامنے وہ معاشی نظام پیش کرنا ہے جو اسلام کے حقیقی انسانی مساوات اور سماجی انصاف کے تصورات پر مبنی ہو۔
(سٹیٹ بنک آف پاکستان کے افتتاح پر تقریر، کراچی-یکم جولائی 1948ئ)