پی آئی اے کے ٹریننگ سنٹر کا افتتاح
لاہور(خبر نگار)پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر برنڈ ہلڈن برینڈ نے ملتان میں ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ ٹریننگ سینٹر میں ائر کرافٹ مینٹیننس انجینئرنگ پروگرام، ائروسپیس اور ایوی اونکس انجینئرنگ کے دو سالہ کورس کی تدریس کی جائے گی۔