باغیوں کے راکٹ حملے،19 افراد ہلاک چند گھنٹوں میں جنگ بندی کی امید ہے، روس
دمشق+لندن (اے ایف پی+آئی این پی) باغیوں نے شامی صوبے حلب میںایک ہسپتال پر راکٹ حملہ کر دیا‘ ایک قصبے کو نشانہ بنایا جس کے سبب 3 خواتین سمیت 19ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے بقول انہیں امید ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں شام کے سب سے بڑے شہر حلب میں جنگ بندی ہو جائے گی۔