مختصر خبریں
٭اپنے ملک میںدہشت گردی کا منصوبہ بنانے پر سنگا پور میں 8 بنگلہ دیشی گرفتار ٭بھارت میں تیار کردہ آبدوز سمندر میں اتار دی گئی٭میانمار: بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتشزدگی‘450 جھونپڑے جل گئی٭عرب ممالک میں کرپشن عروج پرہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل٭ امریکی عدالت کا جانسن اینڈ جانسن کو خاتون کو 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم٭نیویارک:انسان اور مشین میں مطابقت کا فیشن، فنکاروں نے خود کو دھاتی لباسوں میں پیش کیا٭ بنگلہ دیش:مسیحی خاندان کے گھر پر دیسی ساختہ بموں سے حملہ، 2 افراد زخمی ۔