اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ہم تو اپنے رسولوں کو صرف اس لئے بھیجتے ہیں کہ وہ خوشخبری سنا دیں اور ڈرا دیں، کافر لوگ باطل کے سہارے جھگڑتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس سے حق کو لڑکھڑا دیں انہوں نے میری آیتوں کو اور جس چیز سے ڈرایا جائے اسے مذاق بنا ڈالا ہےO
سورۃالکہف(آیت56)