رابی پیرزادہ آج کراچی میں پرفارم کرینگی
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کراچی پہنچ گئیں جہاں وہ ایک کمپنی کے زیر اہتمام آج ہونیوالے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی ۔ رابی پیرزادہ ایک دن کراچی میں قیام کرنے کے بعد لاہور واپس آکر اپنی زیر تکمیل فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی۔