مکرمی! کریم پارک رحمن روڈ سے گزرتے ہوئے گندے نالے کے اطراف کوڑے کے ڈھیر لگے رہتے ہیں جس سے پورے علاقے میں تعفن پھیلا رہتا ہے۔ جس کے باعث علاقہ مکین وبائی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں اور خاصا پریشان ہیں۔ میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ وہ اس اہم مسئلہ پر خصوصی توجہ دے کر علاقے سے کوڑے کے ڈھیروں کی صفائی کا خاص انتظام کیا جائے۔ (اسد عمران - گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024