بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شکست دیدی

مئی 04, 2013

بلاوایو (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 121 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بنگلہ دیش نے 8 وکٹوں پر 269 رنز بنائے۔ زمبابوے کی ٹیم 32.1اوورز میں 148 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی۔ 

مزیدخبریں