زیبا بختیار نے فلم کی شوٹنگ ملتوی کر دی May 04, 2013 5:46 AM, May 04, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ، ہدایت کارہ اور فلم ساز زیبا بختیار نے الیکشن تک اپنی فلم کی شوٹنگ ملتوی کر دی۔ اس فلم کا میوزک ان کے بیٹے اذان نے تیار کیا ہے۔ وہ اس فلم میں اداکاری بھی کر رہے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+