اداکار معمر رانا فلم بنائیں گے May 04, 2013 5:44 AM, May 04, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار معمر رانا جلد فلم پروڈیوس کریں گے۔ اس فلم کی ڈائریکشن بھی وہ خود دیں گے۔ آج کل وہ فلم کی کاسٹ فائنل کر رہے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+