میاں نواز شریف حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں: لطیف رانا
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لطیف رانا نے کہا کہ پاکستان میں اگر کوئی حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کرنے اور مسائل کو حل کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو وہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ہیں۔