مسلمانوں کی فہرست میں قادیانی ووٹوں کا اندراج قابل مذمت ہے: مجلس تحفظ ختم نبوت
لاہو ر(خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لاہور کے رہنماﺅں مولانا مفتی محمد حسن، قاری جمیل الرحمن اختر و دیگر علمائے کرام نے اپنے خطبہ جمعہ میں مسلمانوں کی فہرست میں قادیانی ووٹروں کے اندراج کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمشن نے و 1973ءکی متفقہ آئینی ترمیم کے خلاف ورزی کر کے بدترین قادیانیت نوازی کا ثبوت دیا ہے۔