2 ماہ قبل 2 گروپوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا راہگیر تھانیدار دم توڑ گیا
لاہور (نامہ نگار) دو ماہ قبل دو گروپوں کے درمےان ہونے والی فائرنگ کی زد مےں آ کر زخمی ہونے والا تھانہ کوٹ لکھپت کا سب انسپکٹر اسلم گجر دم توڑ گےا۔ پولےس نے دو گروپوں کے درمےان فائرنگ کو مقابلے کا رنگ دے دےا تھا۔