طلبہ و طالبات کا دورہ لاہور سٹاک ایکسچینج May 04, 2013 5:09 AM, May 04, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپ کے ایم بی اے اور بی بی اے کے طلبہ و طالبات نے گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ مدیحہ ابراہیم نے معیشت اور کیپٹل مارکیٹ سے آگاہی فراہم کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+