اصلی شیر کیساتھ انتخابی مہم چلانے کیخلاف درخواست، معاملہ ہمارے دائرہ کار میں نہیں آتا: الیکشن کمشن
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ادارہ جنگلی حیات نے الیکشن کمشن کو درخواست دی ہے کہ مسلم لیگ (ن) اصل شیر کو ساتھ لے کر انتخابی مہم چلا رہی ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ جلسوں میں شیر لانے سے عوام اور شیر دونوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ الیکشن کمشنر درخواست دیکھ کر مسکرا اٹھے اور کہا معاملہ الیکشن کمشن کے دائرہ کار میں نہیں آتا۔
الیکشن کمشن