اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اسرائیل آنے والے مہینوں میں اردن کے ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے کے ساتھ اپنی سرحد پر ایک دیوار تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا مقصد اسلحے کی اسمگلنگ کو روکنا ہے۔ اس منصوبے تکمیل پر چار سال کا عرصہ لگے گا۔اس سے غرب اردن کی اسرائیلی بستیوں کو تحفظ ملے گا۔
اسرائیل کا اردن اور مغربی کنارے کے درمیان 425 کلومیٹر طویل دیوار تعمیر کرنے کا منصوبہ
Mar 04, 2025 | 15:14