وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی سرکاری مصروفیات، جشن بہاراں 2021 کا افتتاح مؤخر

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی سرکاری مصروفیات کے باعث جشن بہاراں 2021 کا افتتاح مؤخر کر دیا گیا ہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر کے زیر اہتمام آج جیلانی پارک میں جشن بہاراں کا افتتاح کرنا تھا .