سویڈن میں گزشتہ روز کلہاڑی سے کئی افراد پر حملہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گولی مارنے کے بعد گرفتار کر لیا۔عالمی میدیا کے مطابق سویڈن حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی شہر ویٹ لینڈا میں کلہاڑی سے کیے گئے اس حملے کی ممکنہ دہشت گردی کے جرم کے طور پر تفتیش کی جا رہی ہے، حملے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے، اس معاملے میں ایک شخص زیرحراست ہے اور ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اس حملے کے پیچھے کون سے محرکات کارفرما تھے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024