Waqt News
Saturday | April 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان
  • پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا: وفاقی وزیر فواد چوہدری
  • پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز تین ایک سے جیت لی
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہداء کے بچوں کو نوکریاں اور تعلیم دلانے کا اعلان
  • چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دے دیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں فائرنگ سے 38افرادہلاک ، اقوام متحدہ نے خونی دن قراردے دیا

Mar 04, 2021 | 17:13 5:13 PM, March 04, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں فائرنگ سے 38افرادہلاک ، اقوام متحدہ نے خونی دن قراردے دیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے 38افراد فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے، میانمار میں فوجی بغاوت کے ایک ماہ کے دوران فورسز کی فائرنگ سے ہونے والی یہ سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں جس پر اقوام متحدہ نے اسے ایک خونی دن قرار دیا، میانمار میں شہریوں کی ہلاکت پر برطانیہ نے فوری طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کمشنر گوجرانوالہ کا سی ای اوہیلتھ کے ہمراہ کرونا ویکسینیشن سنٹر کا دورہ

عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے میانمار کا کہنا تھا کہ بدھ کے روز میانمار میں ہونے والے احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز کے کریک ڈان کی حیرت انگیز تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ فورسز نے مظاہرین نے براہ راست فائرنگ کی،اقوام متحدہ کے نمائندہ نے کہا کہ میانمار میں فوجی بغاوت کے آغاز سے اب تک 50افراد کو قتل کیا جاچکا ہے، اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں غیر مسلح طبی عملے پر بھی شدید تشدد کیا، امریکا کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کی فوجی قیادت کے خلاف مزید پابندیوں پر غور کررہا ہے،اس کے علاوہ میانمار کے پڑوسی ممالک نے بھی فوج پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کی کارروائیوں سے باز رہے،میانمار میں یکم فروری کو فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے منتخب حکومت کو گھر بھیج دیا اور کئی رہنماں کو گرفتار کررکھا ہے جس کے خلاف ملک بھر میں شدید احتجاج اور سول نافرمانی کی تحریک جاری ہے،فوجی بغاوت کے خلاف سڑکوں پرموجود عوام نے فوری طور پر فوجی حکمرانی کا خاتمہ اور آنگ سان سوچی سمیت گرفتار رہنماں کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ 

کمشنر گوجر انوالہ‘ آر پی او کی ہسپتال میں زخمی اہلکاروں کی عیادت
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت ،ساتذہ ...

    Feb 06, 2021 | 17:54
  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران مظاہرین ...

    Mar 30, 2021 | 17:58
  • میانمار فوجی حکومت کے خلاف احتجاج میں138افراد ہلاک ، اقوام ...

    Mar 16, 2021 | 15:47
  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے، سوچی پر دوسرا الزام ...

    Feb 17, 2021 | 13:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا ...

    Apr 16, 2021 | 23:01
  • پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل ...

    Apr 16, 2021 | 22:46
  • پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ...

    Apr 16, 2021 | 21:33
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہداء کے بچوں کو نوکریاں اور تعلیم ...

    Apr 16, 2021 | 20:35
  • چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 145 ...

    Apr 16, 2021 | 20:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • 1

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 2

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 3

    امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ 

  • 4

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 5

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 3

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیراعظم اور مافیا کارٹل کا اپنا اپنا عزم 

    Apr 16, 2021
  • ’’روشن جبِیں ۔باباؔ جعفری ؒکی یادیں!‘‘

    Apr 16, 2021
  • افغان امن عمل کی کامیابی پاکستان کے بغیر ناممکن

    Apr 16, 2021
  • والدِ محترم سیّد علمدار حسین گیلانی کی یاد میں!

    Apr 16, 2021
  • ’’ مہنگائی اور زکوٰۃ ‘ ‘

    Apr 16, 2021
  •  پاک چین دوستی کے معمار مخدوم علمدار حسین گیلانی 

    Apr 16, 2021
  • وزیراعظم صاحب۔ملتانی آپ کے منتظر ہیں

    Apr 16, 2021
  • اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہو ا کر 

    Apr 16, 2021
  • شوگر سکینڈل۔ پل صراط

    Apr 16, 2021
  • بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس مستقبل کی نقشہ کشی 

    Apr 16, 2021
  • 1

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 2

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • 3

    سی سی پی او لاہور کی خدمت میں 

  • 4

    او آئی سی کو اب ختم کر دینا چاہیے 

  • 5

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 3

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 5

    صبر 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ہمارے نوجوانوں

  • 3

    مملکت پاکستان

  • 4

    حکومت کا پہلا فرض

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    زمین و آسماں

  • 2

    اسلام کی روح

  • 3

    طواف و حج

  • 4

    میرا خیال ہے

  • 5

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے، تحقیق

  • 2

    کرونا کی نئی قسم میں مبتلا 20 فی صد مریضوں کی منفی رپورٹ غلط آ رہی ہے

  • 3

    برطانیہ:تحقیقی ماہرین نے30 سیکنڈز میں کرونا وائرس کے خاتمے کی خوش خبری سنادی

  • 4

    کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

  • 5

    ن لیگ پریشان نہ ہو، مسماری کنٹینرز کے ذریعے نہیں بلڈوزر کیساتھ کی جاتی ہے ، شہزاد ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group