نواز شریف کا ادنیٰ سپاہی ،ساتھ دینے کی سزا سے سرخرو ہوا ،چوہدری ریاض
گوجرخان (نیوز ڈیسگ)سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض نے کیا ہے کہ میاں نواز شریف کا ادنی سپاہی ہوں اور رہوں گا اور ان کے ساتھ رہنے کی یہ سزا ملی ہے جس سے میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرخرو ہو گیا ہوں ۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز زمان ہائوس گوجر خان میں چئیرمین زکوۃ و عشر کمیٹی موہری کھیتر یل محمد امین راجہ اور دیگر ساتھیوں سے ملاقات کے دوران کیا جوان کو رہائی پر مبارکباد دینے گئے تھے ۔