Waqt News
Friday | April 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • دھماکے کے وقت چینی سفیر ہوٹل میں نہیں تھے: ترجمان دفتر خارجہ
  • ملک سے غربت کا خاتمہ بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ عمران خان
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز بھی کاروبار حصص میں مندی کا رجحان  
  • چین ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے ۔چینی سفارتخانہ
  • سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی برقرار

 خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

Mar 04, 2021 10:33 AM, March 04, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

 تحریک انصاف پاکستان کی بائیس سالوں کی جدو جہد کے نتیجہ میں خوشحال نیا پاکستان معرض و جود میں آچکا ہے ۔پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور کسان پاکستان کے مخلص دوست ہیں جو گرمی اور سردی کی شدت کاسامنا کرتے ہوئے گندم کپاس چاول چینی آئل دالیں سبزیات اور فروٹ کے علاوہ دودھ کی پیداوار میں کلیدی کردار ادا کر تے ہیں پاک آرمی میں بھی نان کمیشنڈ اور کمیشنڈ آفیسر ز رینک میں بھرتی ہونے والوں کی اکثریت کسانوں کے سپوت ہیں شعبہ تعلیم میں بھی اساتذہ کی اکثریت کا ڈیٹا چیک کریں تو ان کے والدین کسان ہیں راقم کا تعلق بھی کسان گھرانے سے ہے 1976میں گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول جہانیاں سے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان میں داخلہ لیا تو اُس وقت کا ملتان آج کے ملتان کا دسواں حصہ بھی نہ تھا میرا تحریر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اساتذہ ڈاکٹرز و دیگر محکمہ جات کے سرکا ری ملازمین جو ملتان شہر میں تھے ان میں سے بیشتر کا تعلق کسان گھرانوں سے ہی تھا کسانوں کی محنت کی کا ثمر آج کا خوشحال پاکستان ہے پاکستان کی پھیلتی صنعت کا دارو مدار بھی کسانوں پر ہے کسانوں نے محنت او ر دیانتداری سے اس ملک کے شہریوں اور سیاستدانوں کی آبیاری کی ہے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دور ِ حکومت میں کسانوں کی پریشانیوں میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے بجلی سے چلنے والے ٹیوب ویل کے اخراجات کسان کی دسترس میں نہ ہیں بیج کھاد زرعی ادویات ڈیزل زرعی آلا ت و مشینری کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ نے کسان دوست بھائیوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے یوں لگ رہا ہے کہ کسان کپاس کی کاشت نہیں کر پائیں گے اس سے قبل بہت سارے اضلاع میں گنا کی پیداوار میں بھی کمی واقع ہوئی ہے پاکستان گزشتہ سالوں میں گندم کی پیداوار میں خود کفیل رہاہے مگر نہ جانے حالیہ دو رمیں گندم کا شدید بحران پیدا کرنے میںکون سے مافیا کا ہاتھ ہے سستے داموں گندم خرید کرکے مہنگے داموں فروخت کئے جانے پر وزیر اعظم کی خاموشی کے نتیجے میں کسانوں کو مختلف فصلوں کی کاشت و تیاری میں مہنگائی کی وجہ سے دشواری کا سامنا ہے حکومت پاکستان نے قومی بجٹ 2021-22میں اگر کسانوں کو نظر اندازکر دیا گیا تو پھر مہنگائی کاسونامی جہاں تک غرباء کی زندگیوں میں مشکلات پیدا کرے گا تو تحریک انصاف پاکستان کی بقاء کوبھی شدید خطرہ لاحق ہو گااکثر دوست احباب سے ذکر کرتا رہتا ہوں کہ عوام الناس نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی پاکستان سے منہ موڑ کر تحریک انصا ف پاکستان میں دوسری پارٹیوں سے شامل ہونے والوں کو ووٹ اس لیے دیا گیا تھا کہ عمران خان وزیر اعظم پاکستان بن کر مہنگائی کم کرے گا میرٹ پر ملازمتیں دے گا اور ڈیم بنیں گے اور کسان پھر سے خوشحال ہو گا اور نیا پاکستان بنے گا مگر اڑھائی سال گزرنے کے بعد شعبہ تعلیم میںدرجہ چہار م کی بھرتیاں ہوئی ہیں اور کچھ اضلاع میں رکاوٹیں درپیش ہیںبا لخصوص ملتان میں ایک آسامی پر تین تین افراد کے احکامات تقرری جاری ہوئے اور امید وار سینڈ وچ بنے ہوئے ہیں ایلیمنٹری سکولوں سے سیکنڈری سکول اور ڈگری کالجز کو یونیورسٹیز کادرجہ دے کر متعلقہ تعلیمی اداروں کے مین گیٹوں پر سائن بورڈ آویزاں کر وا دیئے گئے ہیں وہ بھی سربراہان ادارہ جات نے نصب کیے ہیں حکومت کی جانب سے فنڈ اجراء کرکے اور شور برپا کر کے پھر منصوبہ بند کر دیا جا تا ہے منصوبہ بندیاں اور منصوبے بند کرنے کا کھیل کھیل رہے ہیں اور اپنے تعلقات ِ عامہ کے ذمہ داران کے ذریعے جھوٹ مو ٹ کی خبریں شائع کرواتے رہتے ہیں بسااوقات ڈی سی ملتان اپنے اند ر کے سچ کو میٹنگ کے شرکاء کے سامنے بیان کر دیتا تھا اس دور حکومت میں حکومتی آفیسران کو بھی جھوٹ بولنے پر لگا دیا ہے اور میںاکثر کہا کرتاہوں کہ سرکاری نوکری پیاری ہے تو دیانتداری چھوڑ دے گرین اور کلین پاکستان کی شجر کاری مہم سب کے سامنے ہے الٹا یہ کہ باغات کاٹے جارہے ہیں اور زرعی رقبہ جات پر ہائوسنگ کالونیاں تیزی سے بنائی جارہی ہیں جس کاوقتی فائدہ حکومت کو ٹیکسز ملنے کی صورت میں ہو رہا ہے لیکن یہ اقدام ہمارے لیے سٹیرائڈ ثابت ہو گا جس طرح کسان ایماندار ہیں اسی طرح مختلف حکومتی محکمہ جات کے ملازمین بھی ایماندار ہیں یا مجبوراًایماندار ہیں وہ بھی حکومتی اقدامات کی بھینٹ چڑھ کر دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان ہیں حکومتوں کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر کسان او ر حکومتی ملازمین جو ملک کی مستقبل کی ترقی کے ضامن ہیں ان کی جانب توجہ نہ دی گئی تو ملک کانظام اس نہج پر پہنچ جائے گا کہ صرف ملک کو لوٹنے والے ہی ملک کے حکمران بننا پسند کریں گے خدارا ! اس ملک کی معیشت اور معاشرت کو سنبھالا دینے کیلئے کسانوں پر فوکس کرنے کی اشد ضرورت ہے کب تک کسان او رغریب عوام ملک لوٹنے والوں کا پیٹ بھرتے رہیں گے ۔

 پنڈی بھٹیاں: بازاروں میں موٹر سائیکل سواروں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دے دی

    Apr 02, 2021 | 21:38
  • جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ پاکستان کو 6 وکٹوں ...

    Feb 13, 2021 | 21:45
  • نئے پاکستان کےلیے ماڈل مدینہ کی ریاست ہے، وزیراعظم

    Apr 09, 2021 | 13:21
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ...

    Mar 18, 2021 | 13:43
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • دھماکے کے وقت چینی سفیر ہوٹل میں نہیں تھے: ترجمان دفتر خارجہ

    Apr 22, 2021 | 22:56
  • ملک سے غربت کا خاتمہ بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ عمران خان

    Apr 22, 2021 | 22:36
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز بھی ...

    Apr 22, 2021 | 22:06
  • چین ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے ۔چینی سفارتخانہ

    Apr 22, 2021 | 21:53
  • سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان ...

    Apr 22, 2021 | 21:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 22, 2021
  • ابصار عالم پر حملہ

    Apr 22, 2021
  • ٹی وی نامہ…     الحمرا         2

    Apr 21, 2021
  • حکومتی رویہ مفاہمانہ اپوزیشن کا جار حانہ تھا

    Apr 21, 2021
  • چینی کا مسئلہ کچھ دو کچھ لو!!!!!

    Apr 21, 2021
  • 1

    وزیراعظم کا مسلم دنیا کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم انکی عملیت پسندی کا مظہر ہے

  • 2

    سی پیک خطے کی تقدیر بدل دیگا

  • 3

    مقبوضہ کشمیر : مظالم میں مزید اضافہ

  • 4

    اتحاد امت کیلئے اقبال کی تعلیمات آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

  • 5

    شوکت ترین معیشت کو ٹریک پر لانے اور بیرونی قرضوں سے نجات کا باعث بن سکتے ہیں

  • 1

    جمعرات‘9 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  22؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اسلامو فوبیا کیخلاف وزیر اعظم کی جہد مسلسل

    Apr 22, 2021
  • سی پیک اور ملکی معیشت

    Apr 22, 2021
  • مافیاز حکومتی شکنجوں میں

    Apr 22, 2021
  • عقیدہ ختم نبوت ﷺ ۔اسلام کی بنیاد

    Apr 22, 2021
  • صرف قرضے نہیں بڑھ رہے

    Apr 22, 2021
  • وہ جو بچھڑ گئے ہم سے 

    Apr 22, 2021
  • شوکت ترین کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت 

    Apr 22, 2021
  • پابندی لگ گئی، اب کیا ہو گا؟

    Apr 22, 2021
  • احترام رمضان غیرمسلموں کی نظر میں!

    Apr 22, 2021
  • کیا  اداکار محمد علی کا گھر  پاکستان کا قومی ...

    Apr 22, 2021
  • 1

    مہنگائی کا عفریت اور طاقتور مافیاز

  • 2

    نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اجراء 

  • 3

    ون ویلنگ اور حادثات

  • 4

    میٹر کی ننگی تاریں حادثہ کا پیش خیمہ

  • 5

    گٹروں کی بندش

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ اور روحانیت 

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 4

    جنت کی نعمتیں

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 1

    اہلیت

  • 2

    ہم کوئی ایسا نظام

  • 3

    ہمیں ہر روز سبق

  • 4

    دوست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    حیرت کدہ

  • 2

    جہاد اگر جوع 

  • 3

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

  • 4

    مقام

  • 5

    جہاد کرنا

منتخب
  • 1

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 2

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 3

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • 4

    ابصار عالم پر حملہ

  • 5

    ڈاکٹرز نسخے پر دوائی کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے پابند، نوٹی فکیشن جاری

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    قاضی فائزعیسی کیس: ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی

  • 2

    امریکا میں سزائے موت کے قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی ...

  • 3

    ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں اہم پیشرفت

  • 4

    انڈونیشیا کی آبدوز مشقوں کے دوران 53 اہلکاروں سمیت لاپتہ ہو گئی، تلاش جاری

  • 5

    سعودی عرب ، دنیا کی سب سے بڑی لگژری کروز سروس کا آغاز

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group