کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔سیکرٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹیز ریاض الدین نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ اور شیڈول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔اس کے علاوہ سیکرٹری میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ میٹرک امتحانات کا آغاز 16 مارچ سے ہوگا۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں 15 مارچ تک تعطیلات کا اعلان کررکھا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024