امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی۔۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 2.9 فیصد (قریبا 800 پوائنٹ ) گر کر 25917.41 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 2.8 فیصد کم ہوکر 3003.37پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 3 فیصد کمی کے ساتھ 8684.09 پوائنٹ پر بند ہوا۔ جبکہ کل امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی۔ نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 5.1 فیصد بڑھ کر 26703.32 پوائنٹ پر بند ہوا۔انڈیکس میں قریباً 1300 پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 4.6 فیصد بڑھ کر 3090.23 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 4.5 فیصد اضافے کے ساتھ 8952.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024