امریکہ میں شراب نوشی کے باعث با لخصوص خواتین کی شرح اموات میں اضافہ ہوا ہے جہاں الکوحل کا بڑھتا ہوا استعمال صحت عامہ کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے ، نئی ریسرچ رپورٹ کے مطابق امریکہ میں 2012 سے 2016 کے دوران شراب نوشی کی وجہ سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ،جن میں زیادہ تعداد سفید فام اور لاطینی خواتین کی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024