دہشتگردی کے پروپیگنڈا کے الزام پر کرد ویب سائٹ کا حکومتی اقدامات کیخلاف لڑائی جاری رکھنے کا اعلان
دیاربکیر (اے ایف پی) ترک شاہر دیار بکیر میں کرد اکثریتی علاقے میں حکومت نے دہشتگردی کے پروپگنڈا کے الزام پر ایک نیوز ویب سائٹ کو کئی بار بند کیا لیکن اسکی خاتون رکن نے سروس جاری رکھنے اور سرکاری پابندیوں کے خلاف لڑائی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ویب سائٹ عربی اور انگریزی زبان میں مواد صارفین تک پہنچاتی ہے۔ عملے کی واحد رکن کیمرہ مین‘ اکاؤنٹنٹ اور ایڈیٹر ہے ترکی میں ایسی ویب سائٹس بند کر دی گئی ہیں۔