اداکارہ میرا دبئی چلی گئیں ایک ہفتہ قیام کریں گی Mar 04, 2018 7:27 AM, March 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا دبئی چلی گئی ہیں۔ وہ ایک ہفتہ دبئی میں ہی قیام کریں گی اور ایک ہفتے کے بعد وطن واپس آئیں گی اور یہاں پر اپنے زیرتکمیل پروجیکٹ میں اپنا کام عکسبند کرائیں گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+