نئی فلم کے سکرپٹ پر کام کر رہی ہوں : ریما
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ، ہدایتکارہ اور پروڈیوسر ریما نئی فلم پر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کے سکرپٹ پر کام ہو رہا ہے جیسے ہی مکمل ہو گا اس کا میوزک تیار کیا جائے گا اور پھر کاسٹنگ مکمل کرکے شوٹنگ شروع کی جائیگی۔