تھانہ روات کے علاقے سے35 سالہ نامعلوم عورت کی نعش برآمد Mar 04, 2018 6:41 AM, March 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ روات کے علاقے میں پولیس نے35 سالہ نامعلوم عورت کی نعش قبضے میں لے لی پولیس کے مطابق نعش15 روز پرانی معلوم ہوتی ہے جسے ہومیسائیڈ یونٹ کے حوالے کردیا گیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+