وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف کا رروائیاں، 11ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 11ملزمان گرفتار کرلئے تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے ملزم وقار خا ن سے مسروقہ مو ٹر سائیکل، ملزم محمد بلا ل سے ایک بو تل شراب،تھا نہ رمنا پولیس نے ملزمہ صفیہ بی بی سے مسروقہ موبائل فون، تھا نہ نیلور پولیس نے ملزم انیق سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن،تھا نہ سہا لہ پولیس نے ملزمان عرفات ، عالم خا ن ، دانیا ل ، محمد سلیم ، سید اللہ اور محمد دائود سے تین عدد پستول 30بور ، ایک عدد کلاشنکو ف ، ایک عدد 7mm، ایک عدد 12بور پمپ ایکشن معہ ایمو نیشن برآمد کرلئے ۔