لینڈ کروزر پر ریوالونگ لائٹ لگا کر گھومنے والا گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ لو ہی بھیر پولیس نے لینڈ کروزر پر ریوالونگ لائٹ لگا کر گھومنے والا دھر لیا پولیس نے بتایا کہ چیکنگ کے دوران لینڈ کروزر نمبر RLE-707پر ریو الو نگ لا ئٹ پراسے روکا گیا تو پڑتال کرنے پر اس کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی جس پر ڈرائیور امان اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔