ایف آئی اے اہلکار بن کر شہری کو حبس بیجا میں رکھنے پر مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایف آئی اے اہلکار بن کر نامعلوم ملزمان کی جانب سے شہری کو حبس بیجا میں رکھنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تھانہ کورال کو امانت خان نے بتایا کہ پنجگراں میں چار نامعلوم ملزمان نے خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کیا اور مدعی کو گاڑی میں بٹھا کر حبس بیجا میں رکھا ۔