راولپنڈی شہر میںموٹر سائیکل ایمبولینس سروس باضابطہ شروع
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ریسکیو1122 نے موٹر سائیکل ایمبولینس سروس راولپنڈی شہر میں باضابطہ شروع کردی اب شہر کی تنگ گلیوں اور راستوں پر بھی ایمرجنسی میں مریضوں اور زخمی افراد کو ریسکیو کیا جا سکے گا ۔