نامساعد حالات کے باوجود مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کی، جاوید ہاشمی
ملتان (نمائندہ نوائے وقت) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی سینٹ الیکشن میں کامیابی پر میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ نومنتخب اراکین سینیٹ کو مبارکبادمسلم لیگ ن نے نامساعد حالات کے باوجود سینٹ الیکشن میں کامیابی حاصل کی۔سینٹ الیکشن کا کامیاب انعقاد ملک میں آئندہ جمہوریت کے تسلسل کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔نعروں کی بجائے ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
جاوید ہاشمی