بنگلہ دیش: نامور سیکولر منصف ظفر اقبال چاقو حملے میں زخمی Mar 04, 2018 5:26 AM, March 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں چاقو حملے میں نامور سیکولر مصنف ظفر اقبال زخمی ہو گئے انہیں سیمینار کے موقع پر زخمی کیا گیا محافظوں نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا مصنف زخمی شیئر کریں: Share Tweet Google+