شازیہ فاروق نے ویڈیو پیغام میں ایم کیو ایم کو ووٹ نہ دینے کا اعتراف کرلیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی شازیہ فاروق نے ایم کیو ایم کو ووٹ نہ دینے کا اعتراف کرلیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شازیہ فاروق نے کہا کہ پارٹی کی تقسیم میں صرف اور صرف کامران ٹیسوری وجہ بنے۔ میں نے اپنا ووٹ ایم کیو ایم کو نہیں دیا۔ فاروق ستار لیڈر بننے کے لائق نہیں رہے۔
شازیہ فاروق/ اعتراف