صوبائی دارالحکومت: بغیر روٹ پرمٹ اوورچارجنگ، ناقص گیس سلنڈر والی 168 گاڑیوں کے چالان، متعدد بند
لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ایل ٹی سی نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر روٹ پرمٹ ،بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ ،اوور چارجنگ اور غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر لگانے والی168 گاڑیوں کے چالان اور 10 کو متعلقہ پولیس اسٹیشن میں بند کروا کر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے بیگم کوٹ شاہدرہ پر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بھرپور کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے بغیر روٹ پرمٹ ،بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ ،اوور چارجنگ اور غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر والی گاڑیوں کو متعلقہ پولیس اسٹیشن میں بند کروادیا۔
کر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔