ایڈمرل منصور الحق کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
کراچی( وقائع نگار) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) منصور الحق کے ایصال ثواب کے لئے امریکہ میں ان کے اہل خانہ کی جانب سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کرائی گئی وہ 21 فروری کو امریکہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے ان کی عمر81 سال تھی وہ 1997ء میں پاک بحریہ سے ریٹائر ہوئے تھے۔
منصور الحق/ قرآن خوانی