عائشہ گلالئی کو شناختی کارڈ لانے پر ووٹ ڈالنے کی اجازت ملی
اسلام آ باد (وقائع نگار خصوصی) تحر یک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عا ئشہ گلا لئی سینیٹ انتخا بات میں ووٹ کا سٹ کر نے کیلئے پولنگ آ فس میں پہنچیں تو شناختی کا رڈ نہ ہو نے کے با عث انہیں ووٹ ڈ النے کی اجازت نہیں دی گئی، تا ہم بعد ازا ں شنا ختی کا رڈ لا نے پر انہیں ووٹ ڈا لنے کی اجاز ت مل گئی اور انھوں نے اپنا ووٹ پول کیا۔
عائشہ گلالئی