شکار پور میں قبائل تصادم کا نوٹس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال اور آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شکارپور کے علائقے پی ایس ناپرکوٹ میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے واقعہ میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری سمیت پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔