پاک بحریہ کے تحت چوتھی کثیر القومی مشقیں آج سے کراچی میں شروع ہونگی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کمانڈر پاکستان فلیٹ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے تحت چوتھی کثیر قومی بحریہ مشقیں آج پیرسے کراچی میں شروع ہو رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان مشقوں میں 34 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ بنیادی مسائل کے حل تک بھارت کے ساتھ مشقیں نہیں ہو سکتیں۔ بحری قذاقی کے خطرات پاکستانی علاقے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
بحری مشقیں