امریکی جینیفر سوہر نے لمبی چھلانگ لگا کر پول واٹ میں عالمی انڈور ریکارڈ قائم کر دیا
نےومےکسےکو(آن لائن)امرےکی جےنےفر سوہر نے امرےکی انڈور ٹرےک اےنڈ فےلڈ چےمپئن شپ مےں 5.02مےٹر(16.47فٹ) لمبی چھلانگ لگا کر پول واٹ مےں عالمی انڈور رےکارڈ قائم کےا۔فاتح اولمپکس چےمپئن سوہر نے خواتےن کا سابقہ رےکارڈ 5.01مےٹر توڑ دےا ہے،ےہ رےکارڈروس کی ےلےنا اسن بائےوا نے گزشتہ سال فروری مےں قائم کےا تھا۔